• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مغربی کنارا، حملہ آور یہودیوں سے نمٹنے کے لیے پیپلز کمیٹیاں بحال کرنے کا مطالبہ

ہفتہ 12-01-2013
in فلسطین
0
plf public guards
0
SHARES
0
VIEWS
 

مغربی کنارے میں فلسطینی شہریوں اور ان کی املاک پر یہودی آباد کاروں کے بڑھتے حملوں کے تناظر میں فلسطینی مجلس قانون ساز کے رکن قیس ابو لیلی نے مطالبہ کیا ہے کہ متشدد حملہ آوروں سے نمٹنے کے لیے پورے مغربی کنارے میں دو بارہ پیپلز گارڈز کمیٹیاں تشکیل دی جائیں

، ان کمیٹیوں کی ذمہ داری فلسطینی اراضی ، دیگر املاک اورعام شہریوں کو یہودیوں کے حملوں سے تحفظ فراہم کرنا ہو۔

 
فلسطینی رہنما کا کہنا تھا کہ حالیہ عرصے میں یہودیوں کے انتہاء پسند جتھوں کی تخریبی کارروائیوں میں انتہائی تیزی آئی ہے۔ جیسا کہ جمعرات کے روز قابض یہودیوں کے ایک شر پسند گروہ نے نابلس کے جنوبی شہر قصرہ میں فلسطینیوں کے 210زیتون کے درخت اکھاڑ پھینکے تھے۔
 
قیس ابو لیلی نے تمام فلسطینی تنظیموں، حلقوں اور گروہوں سے اپیل کی کہ وہ عام شہریو ں کو یہودی آباد کاروں کے حملوں سے بچانے کے لیے متحد ہوکر اقدامات اٹھائیں۔ انہوں نے زور دیا کہ مغربی کنارے میں ناجائز بستیاں بسا کر رہنے والے یہودیوں نے فلسطینیوں کا جینا دوبھر کر رکھا ہے۔ یہ انتہاء پسند آباد کار فلسطینی املاک اور اراضی پر قبضہ کرکے پورے مغربی کنارے کو یہودی رنگ میں رنگتے جارہے ہیں، اس خوفناک صورتحال کو روکنے کے لیے ٹھوس اقدامات اٹھانا ناگزیر ہو چکا ہے۔
 
 
 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.