• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مصر پر صہیونی ڈرون حملہ

منگل 28-08-2012
in فلسطین
0
plf misr
0
SHARES
0
VIEWS

صہیونی فوج کے ایک جاسوس طیارے نے مصر کی سرزمین پر جارحیت کرکے اسلامی جہاد کی تحریک کے ایک کارکن کو شہید کردیا –

پریس ٹی وی نے مصر کے سیکورٹی حکام کے حوالے سے اعلان کیا کہ اسلامی جہادکی تحریک کے ایک کارکن” ابراهیم عویده ناصر” مصر کی سرزمین میں گذشتہ روز ہونیوالے صہیونی ڈرون حملے میں شہید ہوگیا – رپورٹ کے مطابق یہ حملہ مقبوضہ فلسطین کی سرحد سے 15 کلومٹر دور سنائی کے”الکاسیہ” گاؤں کے ایک نواحی علاقے میں کیا گیا 

 

فلسطینی ذرائع کے مطابق حالیہ دو ہفتوں کے دوران مصر کی سرزمین پر صہیونی فوج کے ڈرون حملوں میں اضافہ ہوا ہے 
ادھر فلسطین سے موصولہ رپورٹ کے مطابق صہیونی حکومت کے جنگی ہیلی کاپٹروں نے آج صبح سویرے غزہ پٹی میں حماس کے3 تعلیمی کیمپوں پر حملہ کیا – ان حملوں میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا-
صہیونی حکام نے دعوی کیا ہے کہ ان کیمپوں میں ہتھیاروں کے بڑے ذخیرے موجود تھے –

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.