• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مصر نے رفح کراسنگ پوائنٹ غیر معینہ مدت کے لیے بند کردی

پیر 06-08-2012
in فلسطین
0
plf rafa crossing
0
SHARES
0
VIEWS

 

فلسطینی محصور شہر غزہ کی پٹی کی واحد بین الاقوامی راہدار رفح کراسنگ کے قریب اتوار کے روز نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پندرہ مصری فوجیوں کی ہلاکت کے بعد قاہرہ حکام نے گذرگاہ کو غیر معینہ مدت کے لیے بند کردیا ہے۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق مصر کے ایک سیکیورٹی اہلکار نے رفح بارڈر پر مرکزاطلاعات فلسطین کے نامہ نگار کونام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ رفح بارڈر کو غیر معینہ مدت تک کے لیے دو طرفہ آمد رفت کے لیے بند کیاجا رہا ہے۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ سیکیورٹی حکام نے یہ فیصلہ اتوار کے روز غزہ کی پٹی اور مصر کے درمیان سرحد پر مصری فوجیوں پر قاتلانہ حملے کے بعد کیا ہے۔

خیال رہے کہ اتوار کو رفح بارڈر کے قریب نامعلوم نقاب پوش مسلح عناصر نے ایک کارروائی کرکے افطاری میں مصروف مصری پندرہ مصری فوجیوں کو قتل کردیا تھا۔ واقعے کے بعد صدر محمد مرسی نے ایک ہنگامی اجلاس طلب کیا تھا، جس میں سرحد پر پیش آنے والے اس واقعے کے بعد کی صورت حال اور آئندہ کی حکمت عملی طے کرنے پر غور کیا گیا۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.