• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مصری سرحد کے قریب اسرائیلی شہریوں کی نقل و حرکت پر پابندی

جمعہ 11-01-2013
in فلسطین
0
plf egypt boader
0
SHARES
1
VIEWS
اسرائیلی افواج نے اپنے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ مصری سرحد سے متصل 10 ایونیو پر کی جانب بغیر پیشگی اطلاع سفر نہ کریں۔
 
عبرانی ٹی وی چینل 2  کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی آرمی چیف پینی جانٹز اور جنوبی ریجن کے کمان دار ٹل روسو نے کہا ہے کہ مصری سرحد سے متصل شاہراہ کو حساس سیکیورٹی علاقہ قرار دے کر صہیونی شہریوں کے وہاں سفر پر کلی پابندی عاید کر دی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ حکم 2014 ء تک نافذ العمل رہے گا کیونکہ اسرائیل اس وقت تک مصر کے ساتھ اپنی سرحد پر باڑ لگانے کا کام مکمل کر چکا ہو گا۔
چینل ٹو کے مطابق جانٹز اور جنرل روسو نے گزشتہ برس اسی علاقے میں مسلح افراد کے حملے کے بعد اسے عام شہریوں کی آمد و رفت کے لئے بند کر دیا تھاؕ اس واقعے میں متعدد اسرائیلی ہلاک و زخمی ہو گئے تھے۔
 
 
 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.