• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مسلم مسیحی کمیشن نے اسرائیلی انہدامی کارروائیوں کو بزور بے دخلی قرار دے دیا

منگل 27-08-2013
in فلسطین
0
plf 27 demolish
0
SHARES
0
VIEWS

اسلامی مسیحی کمیشن برائے بیت المقدس اور مقدس مقامات کے سیکریٹری جنرل حنا عیسٰی نے اسرائیل کی جانب سے فلسطینی گھروں کی مسماری کے احکامات کی مذمت کی ہے۔ اسرائیلی حکام نے مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے سلوان میں متعدد فلسطینی گھروں کو پرمٹ کے بغیر تعمیر کرنے پر مسمار کرنے کے احکامات جاری کردئیے ہیں۔

ایک بیان میں حنا عیسٰی نے کہا ہے کہ اسرائیل کی فلسطینی املاک کو مسمار کرنے کی پالیسی بین الاقوامی انسانی حقوق کے قوانین کی خلاف ورزی کرتی ہے اور اس کا مقصد فلسطینیوں کو ان کے گھروں سے بے دخل کر کے ان کی زمینوں کو اپنے قبضے میں کرنا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ اسرائیلی حکام فلسطینی گھروں کے مسماری کے احکامات جاری کرنے کے لئے جھوٹ گھڑتے ہیں اور کمزور بہانوں کا سہارا لیتے ہیں۔ عیسٰی نے کہا کہ بیت المقدس میں موجود فلسطینی گھر تقریبا روزانہ ہی اسرائیلی کارروائیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور اسرائیلی حکومت مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں نئی یہودی بستیاں تعمیر کرنے کا سلسلہ جاری کررہا ہے۔

دریں اثناء قابض اسرائیلی فوج نے پیر کی صبح مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے طور میں دو گھروں کو بغیر پرمٹ تعمیر کرنے پر مسمار کردیا۔ ان گھروں میں سے ایک کے مالک کے مطابق اسرائیلی بلدیہ نے متعدد بار بیت المقدس کے رہائشیوں کو تعمیری پرمٹ دینے سے انکار کیا ہے اور پھر اس کے بعد وہ انہیں پرمٹ نہ لینے پر دو بار جرمانہ بھی کر چکی ہے۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.