• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 15 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مسلمان حکمران مسجد اقصی کا دفاع کریں :علماء مکہ المکرمہ

منگل 29-09-2009
in فلسطین
0
quds1
0
SHARES
0
VIEWS

quds1 مکہ المکرمہ کے علماء نے مسلمان حکمرانوں سے مسجد اقصی کی حفاظت کے لیے مضبوط موقف اختیار کرنے کا مطالبہ کیا ہے- مکہ کے علماء کی طرف سے جاری بیان میں مسلمان ممالک سے مطالبہ کیا گیا

 

ہے کہ وہ کسی بھی ایسے مذاکرات میں شریک نہ ہوں جو بیت المقدس یا فلسطین کے کسی حصے سے دستبرداری اختیارکرنے کے لیے کئے جائیں – فلسطین کی زمین کی ایک بالشت سے بھی دستبرداری اختیار کرنا امت مسلمہ کے ساتھ غداری ہے – فلسطینی اراضی امت مسلمہ کا مشترکہ حق ہے – مکہ کے علماء کی طرف سے جاری بیان میں مسلمان حکمرانوں کو اسرائیل سے تعلقات قائم کرنے سے متنبہ کیاگیاہے- 22 علماء کے دستخطوں سے جاری بیان کے مطابق مسلمان حکمرانوں کو اسرائیل سے تعلقات قائم کرنے کے مغربی دبائو کو مسترد کردینا چاہیے- اسرائیل سے تعلقات قائم کرنے کا انجام بہت برا ہوگا- بیان میں بیت المقدس کو یہودیانے کی اسرائیلی سازشوں اور مسجد اقصی کی بے حرمتی کئے جانے کی مذمت کی گئی ہے- بیان کے مطابق اسرائیلی حکومت بیت المقدس کو یہودیانے کی سازش میں مصروف ہے- فلسطینی شہریوں کے گھروں کو مسمار کیا جا رہا ہے- اسلامی آثار کو مٹایا جا رہا ہے- انتہاپسند صہیونی مسجد اقصی کا تقدس پامال کرتے ہوئے اس میں مذہبی رسومات ادا کرتے ہیں- مسجد اقصی میں نمازیوں کو داخل نہیں ہونے دیا جاتا- ان تمام کارروائیوں کا مقصد بیت المقدس کو یہودی شہر بنانا ہے –

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.