• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

 مسجد اقصی میں صہیونی آبادکاروں کی شر انگیزی تاحال جاری

پیر 16-11-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
 مسجد اقصی میں صہیونی آبادکاروں کی شر انگیزی تاحال جاری
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض ریاست میں صہیونی آبادکاروں شر پسند کارروائیوں کے آگےمجبور فلسطینیوں کی سننے والا کوئی نہیں ، آبادکار جب چاہتے ہیں مقدس مقامات کی بے حرمتی کے ساتھ نمازیوں کو تشدد کا نشانہ بناتے ہیں ۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس میں صہیونی آبادکاروں کی شرانگیزی کی ایک اور  مثال اس وقت سامنے آئی جب  مسجد اقصی میں کھلم کھلا گھومتے ہوئے صہیونی آباد کاروں میں سے ایک نے    مغربی دروازے کی جانب نماز ادا کرتے ہوئے   2فلسطینی   نوجوانوں  کی عبادت میں خلل ڈالتے ہوئے  پریشان کیا اور نماز کی بے حرمتی کرتے ہوئے  نمازیوں کے سامنے کھڑا ہوگیا ۔

واضح  رہے کہ قابض ریاست میں مسجد اقصی اور فلسطینیوں کے ساتھ صہیونی شر پسندی کے واقعات کی  کوئی انتہا نہیں رہی ہے جس کے باوجود مسلم امہ خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے ۔

Tags: صہینیئزمصہیونی آباد کارمسجد اقصیٰمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.