• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مسجد اقصی میں انتہا پسند یہودیوں کے داخل ہونے کے خلاف لبنان میں احتجاجی ریلیاں

پیر 28-09-2009
in فلسطین
0
rally
0
SHARES
0
VIEWS

rally مسجد اقصی میں صہیونیوں کے داخل ہونے پر لبنان کے فلسطینی پناہ گزین کیمپوں میں احتجاجی مظاہرے اور ریلیاں نکالی گئیں-

 

ان مظاہروں کی کال اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) اور اسلامی جہاد نے دی تھی- ذرائع کے مطابق لبنان میں فلسطینی پناہ گزین کیمپوں نارتھ ٹاور، البص، الرشیدیہ الجنوبیہ، براجنہ ٹاور اور شاتیلا میں احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں- مظاہرین نے کیمپوں کی گلیوں میں گشت کیا- لبنان میں حماس کے نمائندے محمود طہ نے ریلیوں سے خطاب کرتے ہوئے مسجد اقصی میں انتہا پسند یہودیوں کے داخلے کی مذمت کی- انہوں نے امت مسلمہ سے مسجد اقصی کی حفاظت کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کا مطالبہ کیا- اس موقع پر لبنان میں اسلامی جہاد کے نمائندے الشیخ حسن دیاب نے کہا کہ فلسطینی صدر محمود عباس اور اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاھو کے درمیان ملاقات نے مقبوضہ بیت المقدس کو یہودیانے کی اسرائیلی سازشوں کو تقویت بخشی ہے-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.