• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مسجدالاقصی پر صیہونی آبادکاروں کا حملہ

اتوار 13-03-2016
in فلسطین
0
0Pala0640
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) رپورٹ کے مطابق مسجدالاقصی پر حملہ کرنے والے صیہونی آبادکاروں کو صیہونی فوجیوں کی حمایت بھی حاصل تھی۔ کہا جا رہا ہے کہ اسرائیلی فوج کے حصار میں صیہونی آبادکاروں کا یہ گروہ مسجد الاقصی میں داخل ہوا اور اس مقدس مقام کی بے حرمتی کا ارتکاب کیا۔ اس موقع پر مسجد الاقصی میں عبادت میں مصروف فلسطینیوں نے صیہونیوں کو اس اقدام سے روکنے کی کوشش کی۔ جس کے بعد صیہونیوں اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئیں۔

ایک اور اطلاع کے مطابق صیہونی فوجیوں نے اتوار کے روز مشرقی غزہ میں بلااشتعال فائرنگ کر کے ایک فلسطینی نوجوان کو زخمی کر دیا ہے۔

درایں اثنا اسرائیلی لڑاکا طیاروں کی بمباری میں شہید ہونے والے دو کمسن فلسطینی بہن بھائیوں کو بیت لاہیہ میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ دس اور پانچ سال کے فلسطینی بہن بھائیوں کی تدفین میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔

صہیونی حکومت کے لڑاکا طیاروں نے ہفتے کی صبح کئی بار غزہ اور اس کے شمالی نواحی علاقوں پر بمباری کی تھی۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.