• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مساجد نیٹ ورک کا فلسطینیوں سے مسجد اقصیٰ میں حاضری یقینی بنانے کا مطالبہ

بدھ 29-07-2009
in فلسطین
0
aqsa
0
SHARES
0
VIEWS

aqsa فلسطین میں دعوتی اور تبلیغی مقاصد کے لیے قائم تنظیم”مساجد نیٹ ورک” نے عالم اسلام کی جانب سے مسجد اقصیٰ کے حوالے سے اختیار کی گئی کی خاموشی کی پالیسی پر شدید تنقید کی ہے۔

 

 

 

غزہ میں تنظیم کی جانب سے جاری ایک بیان میں القدس اور مقبوضہ فلسطین کے شہریوں کی مسجد اقصیٰ تسلسل کے ساتھ آمد کی تعریف کرتے ہوٓئے اپیل کی وہ اپنا زیادہ سے زیادہ وقت قبلہ اول میں گذارنے کی کوشش کریں تاکہ مسجد اقصیٰ کو یہودی سازشوں سے محفوظ رکھاجا سکے۔ مساجد نیٹ ورک نے مسلم امہ کے علما، سیاسی قائدین اور سماجی بہبود کے اداروں سے مطالبہ کیا کہ وہ قبلہ اول کے خلاف جاری صہیونی سازشوں کا نوٹس لیں اور جنگ بنیادوں پر مسجد اقصیٰ اور بیت المقدس کی حفاظت کے لیے کام کریں۔ بیان میں کہاگیا کہ یہودی دنیا کی فسادی مخلوق ہے اوریہ ایک سازش کے تحت بیت المقدس میں مسلمانوں کے تاریخی آثار اوراسلامی شناخت کو مٹا رہا ہے۔ مسجد اقصیٰ یہودیوں کا خاص ہدف ہے ۔ مسجد حرم کے بعد مسلمانون کی دوسری قدیم مسجد کو یہودی نابود کرنا چاہتے ہیں۔ بیان میں اقوام متحدہ اور دیگر اقوام کو یاد دہانی کراتے ہوئے کہاگیا ہے کہ اگرافغانستان میں بتوں کو مسمار کرنے کا اقدام ناجائز تھا اور پراقوام متحدہ کی جانب سے احتجاج کیا گیا، کیا فلسطین میں مسجد اقصیٰ کو شہید کرنا ان کے نزدیک جائز ہوجائے گا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.