• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مزاحمت ہی آزادی فلسطین کا واحد راستہ ہے: البطش

ہفتہ 14-05-2016
in فلسطین
0
0Pala1350
0
SHARES
1
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی مزاحمتی تحریک اسلامی جہاد کے سینئیر عہدیدار خالد البطش نے ایک بار پھر اپنی تحریک کی جانب سے یہ یقین دلایا ہے کہ ان کی تحریک کا ماننا ہے کہ مزاحمت ہی فلسطین کی آزادی اور اپنی زمینوں کو واگزار کروانے کا واحد راستہ ہے۔

البطش نے اپنا یہ بیان غزہ کے علاقے دئیر البلاح میں القدس انتفاضہ کی حمایت میں منعقد کردہ ایک فیسٹویل سے خطاب کرتے ہوئے دیا۔ اسلامی جہاد کے عہدیدار نے عرب اور مسلم اقوام سے مطالبہ کیا کہ وہ قابض حکام کے خلاف فلسطینی مزاحمت کی جدوجہد کی حمایت کریں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ سیاسی لیڈران کو اپنے ممالک میں خون کی ندیاں بہانا بند کرکے تمام صلاحیتیں فلسطین کی آزادی میں صرف کریں اور صیہونی دشمن کے خلاف جاری جدوجہد کو پہچانیں۔

بطش نے عرب اور مسلم رہنمائوں سے مطالبہ کیا کہ وہ رفح گزرگاہ کو کھولنے اور غزہ پر مسلط 10 سالہ محاصرہ ختم کرنے کی کوشش کریں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.