• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 3 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مرکزی الیکشن کمیشن کے سربراہ آج غزہ کا دورہ کریں گے

پیر 25-11-2019
in خاص خبریں, غزہ, فلسطین
0
مرکزی الیکشن کمیشن کے سربراہ آج غزہ کا دورہ کریں گے
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطین کے مرکزی الیکشن کمیشن کے سربراہ حماس کی جانب سے صدارتی انتخابات میں شرکت کی یقین دہانی کیلئے تحریری  جواب حاصل کرنے کیلئے آج غزہ پہنچیں گے۔

فلسطینی  اتھارٹی کی ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن اعظم الاحمد نے فلسطینی ریڈیوکو اپنے انٹر ویو میں کہا ہے کہ  فلسطینی صدر محمود وعباس کی جانب سے صدارتی انتخابات میں شرکت کیلئے بھیجے گئے دعوت نامے پر حماس کی جانب سے آج تحریری جوابی خط وصول کرنے کیلئے فلسطین کے مرکزی الیکشن کمیشن کے سربراہ حنا ناصر غزہ جائیں گے ۔

انھوں نے کہا کہ حماس کی طرف سے تحریری خط موصول ہونے کے بعد ، صدر محمود عباس صدارتی فرمان جاری کریں گے جس میں تقسیم کا صفحہ تبدیل کرنے کے لئے قانون سازی اور صدارتی انتخابات کے انعقاد کی تاریخ طے کی جائے گی۔

Tags: اعظم الاحمدحنا ناصرمحمود وعباسمرکزی الیکشن کمیشن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.