• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

محمود عباس کی سعودی فرمانروا سے ملاقات، فلسطین کی صورتحال پر تبادلہ خیال

منگل 24-02-2015
in فلسطین
0
plf abbas-saudi-leader
0
SHARES
1
VIEWS

فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس ایک روزہ دورے پر گذشتہ روز سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پہنچے جہاں انہوں نے مملکت کے نئے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات کی۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق دونوں رہ نمائوں میں فلسطین کی موجودہ صورت حال، علاقائی اور عالمی مسائل پربھی بات چیت کی گئی۔ اس موقع پر صدر عباس نے خادم الحرمین الشریفین کو مقبوضہ فلسطین میں انسانی حقوق کی سنگین صورت حال کے بارے میں آگاہ کیا۔
ملاقات میں محمود عباس نے سعودی حکومت کی جانب سے فلسطینیوں کی ہرممکن مدد کرنے اور مسئلہ فلسطین کی عالمی سطح پرحمایت کرنے کے موقف کو سراہا۔ دوسری جانب ملاقات میں شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے صدر محمود عباس کو یقین دلایا کہ ان کا ملک اور پوری سعودی قوم فلسطینیوں کے ساتھ ہے۔

انہوں نے کہا کہ سعودی عرب فلسطینیوں کی مالی مشکلات حل کرنے میں مدد فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ آزاد اور خود مختار فلسطینی مملکت کے قیام کی بھی حمایت جاری رکھے گا۔ انہوں نے کہا کہ خطے میں حقیقی اور دیر پا امن کے قیام کے لیے فلسطین کا مسئلہ حل ہونا ضروری ہے۔ انہوں نے عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ فلسطینی عوام کو اسرائیلی ریاست کے مظالم سے نجات دلائے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.