• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

محمود عباس سے اسرائیل سے فوجی تعاون ختم کرنے کے مطالبات

منگل 09-09-2014
in فلسطین
0
plf demandto
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کی اہم سیاسی اور مذہبی شخصیات نے فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس پر زور دیا ہے کہ وہ مغربی کنارے میں اسرائیل کے ساتھ جاری سیکیورٹی تعاون ختم کر دیں۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق اسی نوعیت کا تازہ مطالبہ نابلس سے تعلق رکھنے والی خاتون سیاست دان  اور رکن پارلیمنٹ ’’منا منصور‘‘ نے بھی کیا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ یہ کون سی جمہوریت ہے جس میں ایک ملک دوسرے ملک کی پارلیمنٹ کے اسپیکر سمیت 34 منتخب ارکان اسمبلی کو جیلوں میں ڈال دے۔ ان کا اشارہ اسرائیلی فوج کے حالیہ کریک ڈاؤن کی جانب تھا جس میں صہیونی فوج نے مغربی کنارے سے کئی اہم ارکان اسمبلی اور پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر عزیز دویک کو حراست میں لے لیا تھا۔
نابلس میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے منا منصور نے کہا کہ اسرائیلی فوج فلسطینی پارلیمنٹ کے ارکان کو بھی نہیں معاف کرتی۔ ایسے میں صدر محمود عباس کو اسرائیل کے ساتھ کھل کر سیکیورٹی تعاون سے انکار کر دینا چاہیے۔
 
انہوں نے کہا کہ صہیونی ریاست سنہ 2006ء کے بعد سے فلسطینی پارلیمنٹ کو انتقام کا نشانہ بنائے ہوئے ہے اور اسی سال سے فلسطینی اتھارٹی نے صہیونی ریاست کے ساتھ فوجی تعاون بھی شروع کر رکھا ہے۔ دنیا کے کسی کونے میں اس نوعیت کے ظلم کی کوئی مثال نہیں ملتی ہے۔ سنہ 2006ء کے بعد سے اب تک دو مرتبہ فلسطینی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر عزیز دویک کو گرفتار کیا گیا ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.