• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

محمود عباس اور سلام فیاض کو اسرائیل سیکورٹی فراہم کرتا ہے: اسرائیلی ذرائع

بدھ 19-08-2009
in فلسطین
0
abbas-n-fayaz
0
SHARES
0
VIEWS

abbas-n-fayaz اسرائیلی خفیہ ادارے شاباک کے سیکورٹی اہلکار فلسطینی صدر محمود عباس (جن کی آئینی مدت صدارت ختم ہو چکی ہے) اور غیر آئینی فلسطینی وزیر اعظم سلام فیاض کو سیکورٹی فراہم کررہی ہیں-

 تل ابیب سے عبرانی زبان میں شائع ہونے والے اخبار ’’ہارٹز‘‘ نے انکشاف کیا ہے کہ مغربی کنارے کے ’’سی‘‘ علاقے میں محمود عباس اور سلام فیاض کی حفاظت اسرائیلی سیکورٹی اہلکار کرتے ہیں- جس کا مقصد ان رہنماؤں کو دونوں جانب سے حفاظت دینا ہے- ان رہنماؤں پر انتہا پسند فلبسطینی عناصر اور یہودی آبادکاروں کی جانب سے حملوں کا خطرہ ہے- اخبار کے مطابق اس خبر پر سلام فیاض کے ترجمان نے ردعمل کا اظہار کرنے سے انکار کردیا-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.