• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

محمود عباس اعلیٰ اختیاراتی وفد کےہمراہ اتوار کو روس کا دورہ کریں گے

جمعہ 10-04-2015
in فلسطین
0
plf authority
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس پرسوں اتوار کو روس کے سرکاری دورے پر ماسکو جائیں گے۔ ان کے ہمراہ فلسطینی اتھارٹی کا ایک اعلیٰ اختیاراتی وفد بھی روس جائے گا جہاں ان کی ملاقات روسی صدر، وزیراعظم اور دیگر اہم رہ نمائوں سے ہوگی۔

 

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق صدر محمود عباس اپنے روسی ہم منصب ولادی میر پوتین، وزیراعظم دیمتری میدویو، ماسکو کے پیٹرک کیریل اور روسی افتاء کونسل کے سربراہ الشیخ راوی عین الدین سے بھی ملاقات کریں گے۔

روسی رہ نمائوں سے ملاقات میں فلسطین کی موجودہ صورت حال، مشرق وسطیٰ میں جاری جنگوں، فلسطین۔ روس تعلقات اور علاقائی اور عالمی مسائل بھی بات چیت کی جائے گی۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.