• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

محمود عباس اتوار کے روز خالد مشعل اور امیر قطر سے ملاقات کریں گے

ہفتہ 03-05-2014
in فلسطین
0
plf sunday
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطینی اتھارٹِی کے صدر محمود عباس اگلے اتوار کو دوحہ میں حماس کی سیاسی بیورو کے سربراہ خالد مشعل اور امیر قطر شیخ تمیم بن حماد سے ملاقات کریں گے۔

 

اردنی روزنامہ الرای نے ایک آرٹیکل میں بتایا ہے کہ محمود عباس اپنے پوتے کی شادی میں شرکت کے لئے قطر آئیں گے اور اسی موقع پر مشعل اور شیخ تمیم سے ملاقات کریں گے۔

اخبار نے بتایا کہ محمود عباس کی پارٹی فتح کے ذرائع کے مطابق عباس مشعل اور شیخ تمیم سے اعلان شاطی کے فلسطینی مفاہمت پر اثرات سے متعلق تبادلہ خیال کریں گے۔

انہوں نے بتایا کہ ان ملاقاتوں میں حماس کے ساتھ مفاہمتی عمل شروع کرنے کے نتیجے میں فلسطینی اتھارٹی پر لگنے والی اسرائیلی پابندیوں اور مفاہمتی عمل کی ممکنہ قطری امداد سے متعلق بات چیت کی جائے گی۔

حماس نے آخری بدھ کے روز فلسطینی لبریشن آرگنائزیشن کے ساتھ ایک معاہدے پر دستخط کئے تھے جس کے نتیجے میں فلسطینی سیاسی محاذ پر جاری سات سالہ تقسیم ختم ہوگئی ہے۔ امریکہ اور اسرائیل نے واضح طور پر اس معاہدے کو مسترد کردیا ہے۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.