• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مجرمانہ کارروائیاں نہ روکیں تو فتح کے وفد کا غزہ میں خیر مقدم نہیں کیا جائے گا

اتوار 13-09-2009
in فلسطین
0
drismael
0
SHARES
0
VIEWS

drismael فلسطین مجلس قانون ساز کے رکن ڈاکٹر اسماعیل اشقر نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کی نظر میں فتح اسرائیل کا دوسرا رخ بن چکی ہے- انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ جب تک عباس ملیشیا مغربی کنارے میں مجرمانہ کارروائیاں بند نہیں کرتی

 

فتح کے وفد کا غزہ میں خیر مقدم نہیں کیا جائے گا- فلسطینی عوام کی دشمن عباس ملیشیا، غیر آئینی حکومت اور فتح نے مذاکرات کو ناکام بنایا- مغربی کنارے میں عباس ملیشیا جو مجرمانہ کارروائیاں کررہی ہے فتح اس کی ذمہ دار ہے- مجلس قانون ساز کے سپیکر ڈاکٹر عزیز دویک کو اپنے دفتر میں جانے نہیں دیا جارہا- فتح کو یہ تمام کارروائیاں بند کرنا ہوں گی-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.