• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مجاہدین نے اسرائیلی فوج کی غزہ میں دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی

ہفتہ 28-01-2012
in فلسطین
0
plf invasion
0
SHARES
0
VIEWS

plf invasion

فلسطینی شہرغزہ کی پٹی میں قابض اسرائیلی فوج نے دراندازی کی کوشش کی، جسے مجاہدین نے منہ توڑ جوابی کارروائی کرتے ہوئے ناکام بنا دیا۔ ادھر دوسری جانب شمالی فلسطین کےعلاقے صحرائے نقب میں اسرائیلی حکام نے ایک راکٹ حملے کا دعویٰ کیا ہے۔

 

تاہم یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ آیا اس حملے میں کوئی نقصان بھی ہوا ہے یا نہیں۔
اسرائیلی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ہفتے کوعلی الصباح اسرائیلی فوج کے ایک قافلے نے غزہ کے مشرق میں الشجاعیہ شہر میں دراندازی کی کوشش کی تاہم فلسطینی مزاحمت کاروں کی جوابی فائرنگ اور راکٹ حملوں کے بعد قابض فوج پسپا ہو گئی۔
مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق فلسطینی مزاحمتی تنظیم "ابوعلی مصطفیٰ بریگیڈ” نےصہیونی فوج کی دراندازی کی کوشش ناکام بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ تنظیم نے ہفتے کو صہیونی فوج پر”ہاون” طرز کے گھریلو دیسی ساختہ چار راکٹ حملے کرنے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ تنظیم نےدعویٰ کیا ہے کہ راکٹ حملوں سے صہیونی فوجی گاڑیوں کو سخت نقصان پہنچا ہے۔
فلسطینی عسکری تنظیم کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ اس کے جنگجوؤں نے صہیونی فوجیوں پر اس وقت راکٹوں سے حملہ کیا جب وہ شہر میں داخلے کے لیے آگے بڑھ رہے تھے۔صہیونی فوج پر اکٹ حملہ قابض فوج کی جارحیت اور فلسطینیوں کے خلاف جاری ریاستی دہشت گردی کا فطری ردعمل ہے۔
ادھر شمالی فلسطین میں صحرائے نقب میں جمعہ کی شام ایک راکٹ کے گرنے کی اطلاعات ہیں، تاہم اس راکٹ حملے میں کسی قسم کے جانے نقصان کی تصدیق نہیں ہو سکی ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.