• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مجاھدین کا اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب پر راکٹ حملہ، نیتن یاھو کو کانفرنس چھوڑنا پڑی

ہفتہ 12-07-2014
in فلسطین
0
plf 12-07-12
0
SHARES
0
VIEWS

 

 

 

فلسطینی شہر غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کے خلاف سرگرم اسلامی جہاد کے عسکری ونگ القدس بریگیڈ نے اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب پر راکٹ حملوں کا دعویٰ کیا ہے اور کہا ہے کہ راکٹ حملوں کے بعد اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کو تقریب ادھوری چھوڑنا پڑ گئی تھی۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق القدس بریگیڈ کی جانب سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ جمعہ کو مجاہدین نے اسرائیلی دارالحکومت "تل ابیب” پر "الفجر” راکٹوں سے حملہ کیا۔ صہیونی وزیراعظم نیتن یاھو اس وقت ایک تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔ کانفرنس ہال سے کچھ فاصلے پر راکٹ گرنے کے بعد انہیں تقریب ادھوری چھوڑنا پڑ گئی تھی۔

خیال رہے کہ اسرائیلی صدر مقام پر راکٹ حملے اس وقت کیے گئے تھے جب نیتن یاھو اپنے دفتر کے باہر ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے۔ راکٹ حملوں کی آواز سن کر وہ کانفرنس چھوڑ کر چلے گئے۔ ادھر اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی پر جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری رکھا ہوا ہے۔ رات گئے فضائی حملوں میں مزید آٹھ فلسطینی شہید ہو گئے جس کے بعد شہداء کی تعداد ایک سو آٹھ ہو گئی ہے۔

 

 

 

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.