• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 22 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مائیک پومپیوں کاصیہونی بستیوں کا دوراہ غیر قانونی ہے، اسپیکر ترک پارلیمنٹ

پیر 23-11-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مائیک پومپیوں کاصیہونی بستیوں کا دوراہ غیر قانونی ہے، اسپیکر ترک پارلیمنٹ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  ترکی کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے  امریکی وزیر خارجہ کی جانب سے غیر قانونی صیہونی بستیوں کے دورے کی مذمت کرتےہوئے کہا ہے کہ  یہودی کالونیوں کا دوران غیر قانونی ہے۔

ترک پارلیمنٹ کے اسپیکر مصطفیٰ شنطوب نے امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو کے دورہ اسرائیل کے دوران مقبوضہ غرب اردن میں درحقیقت شام کی ملکیتی گولان ہائٹس میں تعمیر کردہ غیر قانونی صیہونی بستیوں کے دورے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتےہوئے کہاہے کہ امریکی وزیر خارجہ کا یہودی کالونیوں کا دورہ غیرقانونی اور غیرآئینی ہےمائیک پومپیو نے  متنازع علاقوں کا  دورہ کر کے صہیونی ریاست کے قبضے کو مستحکم کرنے میں ان کی مدد کی ہے۔

شنطوب کا کہنا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ کا یہودی کالونیوں کا دورہ ایک تزویراتی غلطی ہے،  اس طرح کے اقدامات سے فلسطین میں دیر پا امن کی مساعی کوآگے بڑھانے میں دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

Tags: اسپیکر ترک اسمبلیامریکی وزیرخارجہصیہونی بستیاںگولان ہائیٹسمصطفیٰ شنطوب
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.