• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

لاپتہ صیہونی فوجی کی لاش القدس سے برآمد

جمعہ 13-11-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
لاپتہ صیہونی فوجی کی لاش القدس سے برآمد
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی  فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ فوج اور پولیس کے مشترکہ آپریشن میں لاپتا فوجی ساگی بن ڈیویڈ کی لاش حزما چیک پوسٹ کے قریب سے  برآمد ہوئی ہے۔

صیہونی ریاست کے فوجی ریڈیو کے مطابق  19 سالہ اسرائیلی فوجی ساگی بن ڈیوڈ کو  گولی مار کر ہلاک کیا گیا ہے  جس کی لاش شمال مشرقی بیت المقدس میں حزما چوکی کےقریب سے ملی ہے ۔

واضح رہے کہ صیہونی فوجی گذشتہ منگل کو لاپتاہوگیا تھا  اس کے بعد  اس کی تلاش کے لیے فوج اور پولیس کی ٹیمیں تشکیل دی گئی تھیں جنھوں نے آج اس کی لاش کو برآمد کرلیا ہے ۔

Tags: اسرائیلی فوجی ہلاکحزما چیک پوسٹساگی بن ڈیوڈصیہونی فوج
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.