• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

قیدیوں کے تبادلے کے متعلق ’’شاباک‘‘ بے بنیاد خبریں پھیلا رہا ہے: واعد

جمعرات 03-09-2009
in فلسطین
0
prisoners
0
SHARES
0
VIEWS

 

prisoners فلسطینی اسیران کے حقوق کی محافظ تنظیم ’’واعد ‘‘نے حماس اور اسرائیل کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کے موضوع پر بے بنیاد خبریں پھیلائے جانے پر تشویش کا اظہار کیا ہے-

 

واعد کے ترجمان عبداللہ قندیل نے کہا ہے کہ بعض ذرائع ابلا غ اسرائیلی خفیہ ادارہ ’’شاباک ‘‘سازشوں کو آگے بڑھانے کا حصہ بنا ہوا ہے- شاباک نے اسرائیلی جیلوں میں ایک کمیٹی تشکیل دی ہے جس کا مقصد فلسطینی سیاسی اسیران کے حوصلے پست کرناہے- وہ جھوٹی خبریں پھیلا کر فلسطینی اسیران پر ذہنی دباو بڑھانا چاہتاہے- تمام ذرائع ابلاغ کو چاہیے کہ وہ احتیاط سے کام لیں- اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کی قیدیوں کے تبادلے کی ڈیل کے متعلق کسی قسم کی معلومات افشاں نہیں کرنا چاہتی – اس کی خواہش ہے کہ ڈیل کی تفصیلات حتی الامکان صیغہ راز میں رہیں تا کہ اسیران کے اہل خانہ پر کسی قسم کا دباو نہ پڑے – بعض ذرائع ابلاغ صرف تجارتی مقاصد کو مد نظر رکھتے ہوئے اسیران کے معاملے پرگفتگو کرتے ہیں –

 

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.