• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض فوج نے غزہ اور خان یونس میں زرعی زمینوں اور کسانوں کو نشانہ بنایا

جمعہ 25-09-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قابض فوج نے غزہ اور خان یونس میں زرعی زمینوں اور کسانوں کو نشانہ بنایا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) غزہ اور خان یونس میں صہیونی فوج نے  زرعی زمین کو  آگ لگادی جس کے نتیجے میں کھڑی فصلوں کو شدید نقصان پہنچا جبکہ چراہگاہیں بھی راکھ کا دھیر بن گئیں۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ روزمقبوضہ فلسطین میں غزہ کے مشرق اور خان یونس  کے قصبےخوزع میں ابو ریدہ گیٹ کے قریب قابض فوج  نے فلسطینی باشندوں کی  زرعی زمینوں اور کھیتوں میں کام کرتے ہوئے کسانوں سمیت  چرواہوں پر   فائرنگ کر تے ہوئے اراضی کو آگ لگادی ۔

آگ کی لپیٹ میں آتے ہوئے کھڑی فصلوں کو شدید نقصان پہنچا جبکہ چراہگاہیں بھی راکھ کا دھیر بن گئیں تاہم فصلوں میں کام کرتے کسانوں کو معمولی نوعیت کے زخموں کی اطلاعات ملی ہیں۔

Tags: ابو ریدہ گیٹخان یونسصہیونی فوجصہیونیئزمغزہمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.