• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

 قابض فوج  نے تلاشی کے بہانے بیت المقدس میں شہری کو گرفتار کرلیا

پیر 28-09-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
 قابض فوج  نے تلاشی کے بہانے بیت المقدس میں شہری کو گرفتار کرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  صہیونی فوج نےعلی الصبح  شہری کے گھر پر دھاوا بولا اور  تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے محمد محمود زوزہ کو گرفتار کرلیا۔

مصدقہ معلومات کے مطابق گزشتہ روز مقبوضہ فلسطین کے علاقے بیت المقدس کے مغرب میں واقع ایک  قصبے  میں محمدمحمو دزوزہ کے گھر پر صبح کے وقت صہیونی فوج نے دھاوا بول کر گھر کی تلاشی کے بہانے روایتی توڑ پھوڑ کے بعد بےگناہ فلسطینی محمدمحمود زوزہ کو اس کےوالد  کے سامنے تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے گرفتار کر کےنا معلوم مقام پرمنتقل کردیا ۔

خیال رہے کہ صہیونی فوج فلسطینی آبادی والے علاقوں میں یوں ہی گھر گھر تلاشی کے بہانے فلسطینوں کو تشدد کا نشانہ بناتی ہے اور  مظلوم فلسطینی باشندوں پر بے بنیاد الزامات کی آڑ میں صہیونی انتظامی عقوبت خانوں میں قید کر کے سنگین سزائیں دیتی ہے  ۔

Tags: بیت المقدسصہیونیئزمقابض فوجمحمد محمود زوزہمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.