• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

قابض صہیونی افواج کے ظلم و ستم کا سلسلہ جاری,سلوان سے دو فلسطینی بچے اغوا

بدھ 10-07-2019
in غزہ, فلسطین
0
قابض صہیونی افواج کے ظلم و ستم کا سلسلہ جاری,سلوان سے دو فلسطینی بچے اغوا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )قابض صہیونی افواج کے ظلم و ستم کا سلسلہ جاری،معصوم بچے بھی  انکی فرعونیت کا نشانہ بننے لگے۔

دستیاب ذرائع سے حاصل تفصیلات کے مطابق قابض اسرائیلی افواج کے مظالم  انتہا کو چھونے لگے،جوانوں،بزرگوں اور خواتین کے بعد معصوم بچے بھی انکی دست برد سے محفوظ نہ رہے،اسرائیلی فوجیوں نے بیت المقدس سے دو فلسطینی بچے اغوا کرلیے۔

مقامی ذرائع کے مطابق چھ سالہ محمد شویکی اور گیارہ سالہ محمود الشویکی کو اس وقت اغوا کیا گیا جب وہ سلوان نامی قصبے میں اپنے گھر کے پاس کھیل رہے تھے۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ بچوں کو اغوا کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔

Tags: 2 فلسطینی بچے اغواقابض صیہونی افواج
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.