• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطین کی پندرہ عالمی اداروں میں شمولیت کے فیصلے کو او آئی سی کی حمایت

ہفتہ 05-04-2014
in فلسطین
0
plf OIC
0
SHARES
0
VIEWS

اسلامی تعاون تنظیم "او آئی سی” نے فلسطینی اتھارٹی کی جانب سے پندرہ عالمی اداروں اور معاہدوں کی رکنیت کے حصول کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہوئے اپنے ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا ہے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق تنظیم او آئی سی کے سیکرٹری جنرل ایاد امین مدنی نے جدہ میں اپنے ایک بیان میں کہا کہ فلسطین کا پندرہ عالمی اداروں میں شمولیت کا اعلان نہایت اہمیت کا حامل فیصلہ ہے اور او آئی سی اس کی بھرپور حمایت کرتی ہے۔

محمد المدنی نے نیویارک اور جنیوا میں اسلامی تعاون تنظیم کے مندوبین کے نام بھیجے گئے مکتوب میں انہیں ہدایت کی ہے کہ وہ جنرل اسمبلی اور اقوام متحدہ کے دیگر اداروں میں فلسطینیوں کی شمولیت کی حمایت کریں۔

او آئی سی کے سربراہ محمد المدنی نے اسرائیلی حکومت کی جانب سے فلسطین میں  708  مکانات کی تعمیر کی بھی مذمت کی۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل مسئلہ فلسطین کے پرامن حل میں تعاون کے بجائے ہٹ دھرمی کی پالیسی پر عمل پیرا ہے۔ انہوں نے کہا کہ فلسطینی اسیران کی رہائی روکنا امن مذاکرات کو سبوتاژ کرنے کی سازش ہے۔ صہیونی ریاست فلسطینیوں سے مذاکرات کے معاملے میں عالمی برادری کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کی کوشش کر رہی ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.