• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

”فلسطین کی نصرت”: گوگل میپ فلسطینی ہیکرز کی زد میں

منگل 27-08-2013
in فلسطین
0
plf 27 google
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے لیے حاصل کردہ ”گوگل ڈومین” کو گزشتہ روز اس وقت ہیک کر لیا گیا جب گوگل سے اس امر پر احتجاج کیا گیا ‘‘گوگل میپ” پر فلسطین کے بجائےاسرائیل کیوں دکھایا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مبینہ طور پر داد حیج، الظاہر،انرشی وغیرہ کے دستخطوں سےگوگل پیج پر بیان جاری کیا گیا جس میں یہ احتجاج کیا گیا تھا۔

احتجاجی بیان میں ان فلسطینیوں نے لکھا تھا ”انکل گوگل ہم فلسطین سے آداب کہہ رہے ہیں، تا کہ آپ یاد دلا سکیں کہ” گوگل میپ” میں دکھائے گئے ملک کا نام اسرائیل نہیں بلکہ اسے فلسطین کہتے ہیں۔” اسی بیان میں یہ سوال بھی اٹھایا گیا تھا کہ ”اگر ہم گوگل میپ میں ملک کا نام اسرائیل کے بجائے فلسطین کر دیں، تو اس سے کیا ہو جائے گا ؟”
ان مبینہ ہیکرز نے اپنے بیان کے آخر میں ناراض فلسطینیوں کی ایک ویب سائٹ کا لنک بھی دیا ہے۔

اس بارے میں گوگل کے تعلقات عامہ کے شعبے کے رامی کندیل نے العربیہ کو بتایا ”کہ فلسطین میں ڈی این ایس رجسٹری کے ساتھ فلسطین میں یہ مسلہ تھا، جس کے نتیجے میں بعض صارفین گوگل اور چند دوسرے ایک تبدیل شدہ ایڈریس پر جا رہے ہیں۔ یہ مسلہ حل ہو جائے گا۔”

انہوں نے مزید کہا ” گوگل کی فلسطین میں سروسز ہیک نہیں ہوئی ہیں۔ دنیا کے مختلف حصوں میں ایسا ہوتا ہے کہ اگر صارفین گوگل ڈاٹ کام میں جاتے ہیں تو صارفین کو ان کے ہاں کی مقامی گوگل ڈومین کی طرف منتقل کر دیا جاتا ہے۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.