• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطین کی تیسری قومی سلامتی کانفرنس رواں سال نومبرمیں ہوگی

پیر 06-04-2015
in فلسطین
0
plf third-conference
0
SHARES
1
VIEWS

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں پولیٹیکل و ایڈ منسٹریشن اکیڈیمی کے زیرانتظام تیسری قومی سلامتی کانفرنس رواں سال گیارہ سے پندرہ نومبر کے دوران منعقد کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق ’’چیلنجز اور نتائج‘‘ کے عنوان سےمنعقدہ کانفرنس میں  مسئلہ فلسطین کے مستقبل اور اسے درپیش چیلنجز کو قومی اور عالمی سطح پر اجاگر کرنے کی کوشش کی جائے گی۔

قومی سلامتی کانفرنس کی انتظامی کمیٹی کے سربراہ احمد الوادیہ نے غزہ کی پٹی میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ’’قومی سلامتی کانفرنس‘‘ رواں سال گیارہ سے پندرہ نومبر کے درمیان غزہ کی پٹی میں منعقد ہوگی۔

انہوں نے بتایا کہ تیسری قومی سلامتی کانگرنس کے لیے ’’فلسطین کو درپیش چیلنجز اور ان کے نتائج‘‘ کا عنوان رکھا گیا ہے۔ کانفرنس کے ذریعے فلسطینیوں کے قومی حقوق، تحریک آزادی اور فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنےکے قانونی پہلو اور ان کے نتائج و اثرات جیسے اہم معاملات پر بحث کی جائے گی۔

احمد الودیہ کا کہنا تھا کہ ہم قومی سلامتی کانفرنس کے فورم سے اسرائیل اور فلسطین کے درمیان تجارتی روابط کے منفی اثرات کو بھی اجاگر کرنے کی سعی کریں گے۔ اس کے علاوہ مسئلہ فلسطین کے حوالے سے عالمی ذرائع ابلاغ، مغربی اور عرب میڈیا کے کرادار کا بھی جائزی لیا جائے گا۔

کانفرنس کے شرکاء مسئلہ فلسطین کے سیاسی، اقتصادی، ابلاغی اور قانونی پہلوئوں پر روشنی ڈالیں گے اور مستقبل کی پیش بندی کے ساتھ ساتھ مسئلے کے حل کے لیے تجاویز پیش کریں گے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.