• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی چیئرمین ‘نیب’ کو گرفتار کرنے کی اسرائیلی دھمکی

پیر 20-01-2014
in فلسطین
0
plf chairman
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی حکومت نے فلسطین میں انسداد بدعنوانی کے شعبے کے سربراہ اور قومی احتساب بیورو کے چیئرمین ڈاکٹر رفیق النتشہ کو حراست میں لینے کی دھمکی دی ہے۔ انہیں یہ دھمکی اسرائیل کے منظور نظر ایک فلسطینی تاجر کو بدعنوانی کے الزام میں جیل بھجوانے اور اس کی رہائی سے انکار کے بعد دی گئی ہے۔

رام اللہ میں”مرکز اطلاعات فلسطین” کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق قومی احتساب بیورو کے چیئرمین نے سیکڑوں گاڑیوں کے ٹیکس چوری کرنے کے میگا کرپشن اسکینڈل میں ملوث ایک شخصیت کے خلاف قانونی کارروائی پر صہیونی حکومت سخت برہم ہے۔

نامہ نگار کے مطابق رام اللہ میں جیل بھجوائے گئے بدعنوانی کے مرکزی ملزم کا تعلق مقبوضہ بیت المقدس سے ہے جس کے پاس اسرائیل کا جاری کردہ گرین کارڈ ہے۔ وہ حال ہی میں مغربی کنارے میں گاڑیوں کی فروخت کی ایک بڑی ڈیل کے لیے رام اللہ پہنچا تھا، جس کے بعد نیب کے چیئرمین کے حکم پر اسے حراست میں لیا گیا ہے۔

ایک دوسرے ذرائع کا کہنا ہے کہ فلسطینی عدالتوں کو مطلوب بیت المقدس کا تاجر اردن فرار ہو گیا تھا۔ حال ہی میں وہ بن گوریوں ہوائی اڈے کے راستے رام اللہ سے ہوتا ہوا البیرہ پہنچا جہاں سے حراست میں لے لیا گیا تھا۔ پی آئی سی کے نامہ نگار کے مطابق کرپشن کیس میں ملوث ایک مبینہ ملزم اب تک گاڑیوں کی خرید و فروخت میں کروڑوں شیکل کے ٹیکس چوری کر چکا ہے۔

خیال رہے ہی کہ حال ہی میں فلسطینی پولیس نے ٹیکس چوری کرنے الزام میں ملوث 15فرموں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ان کی سیکڑوں گاڑیاں بھی ضبط کر لی تھیں، جس کے بعد معاملہ نیب کے حوالے کر دیا گیا تھا۔ نیب کے چیئرمین نے بیت المقدس کے گرین کارڈ ہولڈر کو رہا کرنے سے روک دیا ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.