فلسطینی وزیر اعظم اسماعیل ھنیہ نے اپنی حکومت اور فلسطینی عوام کی جانب سے سعودی عرب کے ولی عہد نایف بن عبد العزیز کی وفات پر اظہار تعزیت کیا ہے۔
انہوں نے خادم حرمین شریفین اور سعودی عرب کی عوام کے لیے ولی عہد کے رحلت فرما جانے پر صبر کی دعا کی۔ وزیر اعظم اسماعیل ھنیہ نے اپنے بیان میں ولی عہد نایف کے لیے مغفرت اور رحمت اور جنت میں بلند درجات کی دعا بھی کی۔
بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین
