• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 11 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی وزارت محنت کی ہلال احمر کے ساتھ مشترکہ تعاون پر بات چیت

منگل 28-07-2009
in فلسطین
0
hilal-ahmer
0
SHARES
0
VIEWS

hilal-ahmer فلسطینی وزارت محنت وآبادی کے چیف پراسیکیوٹر ابراہیم رضوان نے گذشتہ روز ترکی کی انسانی حقوق کی تنظیم ہلال احمر کے مندوب یاسر ابو رکن سے ملاقات کی۔

دونوں راہنماؤں کے درمیان ہونے والی ملاقات میں غزہ میں تعمیر نوکے مختلف منصوبوں میں باہمی تعاون کے طریقہ کار پربات چیت کی گئی۔ ملاقات کے دوران ہلال احمر کے وفد کے دیگر اہلکار بھی موجود تھے۔ ابراھیم رضوان نے ہلال احمر کے وفد کی غزہ آمد اور شہریوں کی مدد کرنے پر ان کا شکریہ ادا کیا، انہوں نے امید ظاہر کی ہلال احمر غزہ اور فلسطین کے دیگر علاقوں میں فلسطینی عوام کی بہبود کے لیے ترقیاتی منصوبوں پرکام جاری رکھے گی اور مزید منصوبوں پربھی کام شروع کیا جائے گا۔ رضوان نے انسانی حقوق کی تنظیم کے وفد کو بتایا کہ غزہ میں حماس کی حکومت گذشتہ برس اسرائیلی حملے میں تباہ ہونے والے مکانات کی تعمیر کو ترجیحی بنیادوں پرمکمل کرنا چاہتی ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.