• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی مزاحمتی تنظیم کا شہداء کے راستے پر گامزن رہنے کا عزم

پیر 07-10-2019
in فلسطین
0
فلسطینی مزاحمتی تنظیم کا شہداء کے راستے پر گامزن رہنے کا عزم
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  فلسطین کی مزاحمتی تحریک جہاد اسلامی تنظیم نے شہداء کے راستے پر گامزن رہنے کے عزام کا اعلان کیا ہے۔

فلسطین الیوم کے مطابق فلسطین پرقابض اسرائیلی غیر قانونی ریاست کے خلاف برسرپیکار مزاحمتی تحریک جہاد اسلامی تنظیم نے شہداء کے راستے پر گامزن رہنے کے عزام کا اعلان کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق فلسطین کی جہاد اسلامی تنظیم نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہم شہداء ، استقامت اور پائداری کے راستے پر گامزن رہیں گےاور بیت المقدس اور فلسطین کی آزادی کے لئے آخری دم تک لڑیں گے۔

جہاد اسلامی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اللہ تعالی کا وعدہ سچا ہے اور فلسطینیوں کی فتح کا وقت قریب پہنچ گیا ہے

Tags: اسرائیلیجہاد اسلامیشہداء کے راستے پرمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.