• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 9 اکتوبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی قیدی 103روزہ بھوک ہڑتال کے بعد صہیونی قید سے آزاد

جمعرات 26-11-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی قیدی 103روزہ بھوک ہڑتال کے بعد صہیونی قید سے آزاد
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)   صہیونی حکام نے  قیدی مہر الاخراس کو رہا کردیا جس کے بعد قیدی نے اپنی بھوک ہڑتال ختم کردی تاہم وہ پٹھوں کی کمزوری کا شکار ہیں  اور  اپنے پاؤں پر کھڑے  ہونے سے قاصر ہیں۔

مقامی نشریاتی ادارے المیادین ٹی وی نے اطلاع دی ہے کہ اسرائیلی حکام نے 103 روزہ طویل بھوک ہڑتال کے بعد جمعرات کی صبح نتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے تحت گرفتار فلسطینی قیدی مہرالاخراس کو رہا کردیا۔

 قت گویائی سے محروم فلسطینی ا قیدی  طویل بھوک ہڑتال کے باعث شدید  کمزوری کا شکار ہے اور وہ اپنے پاؤں پر کھڑا ہونے سے بھی قاصر ہے۔

رہائی کے بعد مقامی میڈیا سے بات کرتے ہوئے مہرالاخراس نے کہا ہے کہ  فلسطینی عوام کو صیہونی مظالم کے خلاف دنیا سے کسی قسم کی کوئی امید نہیں رکھنا چاہئے اور اپنا دفاع خود کرنا چاہئے ۔

Tags: بھوک ہڑتالصیہونی قیدفلسطینی اسیرمہرالاخراس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.