• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی قیدی کی بھوک ہڑتال 86 ویں روز میں داخل

پیر 19-10-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی قیدی کی بھوک ہڑتال 86 ویں روز میں داخل
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے خلاف احتجاج کرنے والے فلسطینی   قیدی کی  بھوک ہڑتال  86 ویں روز میں داخل ہوگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق  مقبوضہ فلسطین میں غر ب اردن کے شہر جنین  سے تعلق رکھنے والے 49 سالہ ماہر الاخرس کی  صیہونی ریاستی دہشتگردی انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال 85 ویں روز میں داخل ہوگئی ہے۔

دوسری جانب انسانی حقوق کی تنظیموں اور اسیر کے اہل خانہ نے خدشہ ظاہر کیا کہ ماہر الاخرس نے بھوک ہڑتال ختم نہ کی تو وہ شہید ہوسکتے ہیں۔ماہر الاخرس اس وقت اسرائیل کے ‘کابلان’ اسپتال میں داخل ہیں مگر ان کی حالت انتہائی تشویشناک ہے۔

Tags: اسرائیلی دہشتگردیصیہونی ریاستفلسطینی قیدیماہر الاخرس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.