• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 16 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی قیدیوں کی ملاقاتوں پر پابندی قابل مذمت ہے: فلسطینی وزارت جیل

بدھ 26-08-2009
in فلسطین
0
jail1
0
SHARES
0
VIEWS

 

jail1zفلسطینی وزارت جیل نے اسرائیلی جیل حکام کی جانب سے یہودی آبادکاروں کو جیلوں کے باہر مظاہرہ کرنے کی اجازت دینے اور ان کے مطالبات کے عین مطابق حراریم اور شکمہ کی جیلوں میں قید فلسطینیوں سے ان کے اہلخانہ کی ملاقاتوں پر پابندی عائد کرنے کی شدید مذمت کی ہے-

 

 

فلسطینی وزارت جیل کے مطابق ریڈکراس کو اسرائیل کے ناپاک ارادوں

سے آگاہ کردیا گیا تھا کہ یہودی آبادکار راستوں میں رکاوٹیں کھڑی کر کے فلسطینیوں کو روکنے کی کوشش کرینگے لہذا قیدیوں کے اہلخانہ کو تحفظ فراہم کیا جائے- بیان میں کہا گیا کہ یہودی آبادکاروں کے ناروا سلوک اور فلسطینی خاندانوں کو ہراساں کر کے انہیں قیدیوں سے نہ ملنے دینے کی ذمہ داری صیہونی حکومت پر عائد ہوتی ہے- فلسطینی وزارت نے عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ فلسطینی قیدیوں کو حقوق دلائے جائیں اور ان کے اہلخانہ کو یہودی آبادکاروں کے شر سے بچایا جائے- قبل ازیں ریڈیو ہیپرو نے اطلاع دی تھی کہ اسرائیلی حکام نے یہودی آبادکاروں کے مظاہرے کے بعد متذکرہ بالا جیلوں میں قید فلسطینیوں کی ملاقاتوں پر پابندی عائد کردی ہے-

 

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.