• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطینی قیادت میں مصالحت کے لیے مصری کوششوں کو امریکہ کی جانب سے سراہا جانے لگا

منگل 16-07-2019
in عالمی خبریں, فلسطین
0
مصری سیکورٹی وفد حماس قیادت سے ملاقات کے بعد غزہ سے واپس روانہ
0
SHARES
4
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )مصری سیکورٹی حکام سے اعلی امریکی انتظامیہ کا رابطہ،فلسطینی قیادت میں مصالحتی کردار ادا کرنے پر مصر کی  کوششوں کو سراہا۔

ایک عربی روزنامے کے مطابق امریکی انتظامیہ نے مصر کی حکومت کی فلسطینی قیادت کے مابین مصالحتی کردار ادا کرنے کی کوششوں کو سراہتا ہوئے کہا ہے کہ مصر اپنا کردار بھر پور طریقے سے ادا کر رہا ہے۔

یاد رہے کہ مصر فلسطینی  قیادت کے دونوں گروہوں حماس اور الفتح میں امریکی پشت پناہی سے کردار ادا کرنے کی کوشش کر رہا ہے اور گزشتہ دنوں مصر کے ایک اعلی فوجی وفد نے بھی اسرائیل کا دورہ کیا تھا اور اسرائیل کے بعد مصری وفد غزہ بھی آیا تھا جہاں انہوں نے حماس کی اعلی قیادت سے ملاقات کی تھی اور پھر مصر کے لیے واپس روانہ ہو گیا تھا۔

ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ امریکہ اپنے سیاسی مفاد کے لیے فلسطین کے مسئلے کا کسی بھی قسم کا حل چاہتا ہے اور اسکو فلسطینیوں کے حقوق سے کوئی سروکار نہیں ہے۔

Tags: مصر کی مصالحت کے لیے کوشش کو امریکہ کی جانب سے سراہا جانے لاگا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.