• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی عوام دستبرداری اختیار نہیں کرے گی: ڈاکٹر احمد بحر

ہفتہ 12-09-2009
in فلسطین
0
drahmad-bhr
0
SHARES
0
VIEWS

drahmad-bhr فلسطینی مجلس قانون ساز کے ڈپٹی سپیکرڈاکٹر احمد بحر نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کبھی دستبرداری قبول نہیں کرے گی- وہ تصفیہ کے نام پر دستبرداری کے منصوبوں کا مقابلہ کرے گی-

 

غزہ کے بیت لاھیا کیمپ کی بڑی مسجد میں خطبہ جمعہ میں ڈاکٹر احمد بحر نے کہا کہ حماس جہاد جاری رکھے گی- روہ فلسطین کی آزادی کے لیے شہداء پیش کرتے رہے گی- ڈاکٹر احمد بحر نے نماز جمعہ کے بعد شہداء کے گھروں کا دورہ کیا اور انہیں تحائف پیش کیے- انہوں نے ان اراکین پارلیمنٹ کے خاندانوں کا خصوصی طور پر وزٹ کیا جنہوں نے ایک سے زائد شہید پیش کیے- شہداء کے خاندانوں نے ہر قیمت پر مزاحمت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا- دورے کے دوران ڈاکٹر احمد بحر نے متنبہ کیا کہ متعدد گھر ابھی تک تباہ شدہ ہیں- تعمیر نو کی کارروائی انسانی عمل ہے اسے جاری رکھنا بہت ضروری ہے-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.