• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 19 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی طالبہ بیان فرعون کئی گھنٹے صیہونی حراست میں رہنے کے بعد رہا

منگل 27-10-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی طالبہ بیان فرعون کئی گھنٹے صیہونی حراست میں رہنے کے بعد رہا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  صیہونی فوج نے مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں سے فلسطینی طالبہ  سمیت دیگر 13 شہریوں کو چھاپہ مارکارروائی کے دوران گھروں سے اغواء اور گرفتار کیا تھا۔

فلسطینی میڈیا کے مطابق صیہونی فوج نےگزشتہ روز جنین ، رام اللہ  ، نابلس سمیت مقبوضہ بیت المقدس  کے دیگر علاقوں  میں چھاپہ مارکارروائیاں کی اور  مقبوضہ بیت المقد س کے علاقے العيزریہ سے تعلق رکھنے والی 24 سالہ  فلسطینی طالبہ  بیان فرعون سمیت دیگر 13 فلسطینیوں کو گرفتارکرلیا ۔

گرفتاری کے بعد کئی گھنٹے حراستی مرکز میں گزارنے کےبعد بیان فرعون کو رہا کردیا گیا تاہم دیگر شہریوں کو بدستور حراست میں رکھا گیا ہے ۔

واضح رہے کہ فلسطینی طالبہ  بیان فرعون ، کو 11 مارچ، 2017 کو  بھی انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے تحت گرفتار کیا گیا تھا  اور ان کے خلاف حتمی فیصلہ جاری ہونے سے قبل اسے 21 ماہ کے لئے حراست میں رکھا گیا تھاجبکہ 2000شیکل جرمانہ بھی عائد کیا گیا تھا۔

Tags: بیان فرعونصیہونی حراستصیہونی ریاستفلسطینی قیدیمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.