• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 16 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی صحافی کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید آٹھ دن کی توسیع

جمعہ 29-01-2016
in فلسطین
0
0Pala0317
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی فوجی عدالت میں حراست میں لیے گئے فلسطینی صحافی 38 سالہ مجاھد السعدی کی کی تفتیش کی آڑ میں اس کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید آٹھ روز کی توسیع کی منظوری گئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق السعدی کے اقارب نے بتایا کہ اسرائیل کے ملٹری پراسیکیوٹر کی جانب سے دی گئی درخواست پر السعدی کی مدت حراست میں آٹھ دن کی مزید توسیع کردی ہے۔

خیال رہے کہ السعدی پانچ سال تک اسرائیل کی جیلوں میں قید رہ چکا ہے۔ اسے صہیونی حکام نے 12 جنوری کو حراست میں لیا تھا۔

اسرائیلی جیلوں میں 19 فلسطینی صحافی پابند سلاسل ہیں جن میں المجد العربیہ ٹی وی کے نامہ نگار محمد القیق اپنی انتظامی حراست کے خلاف 66 دن سے مسلسل بھوک ہڑتال جاری رکھے ہوئے ہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.