• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی شہری کی ساڑھے چار سال بعد صہیونی جیل سے رہائی

جمعہ 14-12-2012
in فلسطین
0
plf 4 years
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی حکام نے ایک فلسطینی شہری کو 52 ماہ کی طویل قید بامشقت کے بعد جیل سے رہا کردیا۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق رہائی پانے والے 41 سالہ عیسی محمد احمد عنباوی کا تعلق مقبوضہ بیت المقدس سے ہے۔

عنباوی کو صہیونی فوج نے سنہ ساڑھے چار سال قبل بیت المقدس سے حراست میں لیا تھا، جس پر فلسطینی مزاحمتی تنطیموں کے لیے فنڈنگ کا الزام عائد کیا گیا اور اسی الزام کے تحت اسے جلبوع کی جیل میں رکھا گیا تھا۔

عنباوی ایک شادی شدہ شخص ہیں جس کے کیچھ بچے بچیاں ہیں۔ عنباوی کے اہل خانہ نے بھی اس کی رہائی کی تصدیق کی ہے۔

بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.