• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی شہری نے اسرائیلی عدالت میں پیشی اور جرم تسلیم کرنے سے انکار کردیا

پیر 14-03-2016
in فلسطین
0
0Pala0651
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی پولیس کی حراست میں ایک فلسطینی شہری نے اسرائیل کی مرکزی عدالت میں پیش ہونے اور اپنے خلاف قائم کردہ مقدمہ میں عائد الزامات تسلیم کرنے سے انکار کردیا ہے۔ دوسری جانب اسرائیلی پراسیکیوٹر نے بلال ابو غانم کو تین سال عمر قید کی سزا کا مطالبہ کیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق بلال ابوغانم کو گذشتہ روز عدالت میں پیش کرنے کی کوشش کی گئی تھی مگرانہوں نے عدالت میں جانے اور اپنے اوپرعائد الزامات تسلیم کرنےسے انکار کردیا تھا جس کےبعد کیس کی سماعت ملتوی کردی گئی۔

خیال رہے کہ 22 سالہ بلال ابوغانم پرالزام ہے کہ انہوں نے گذشتہ برس بیت المقدس میں ایک اسرائیلی بس میں گھس کر ایک دوسرے فلسطینی نوجوان بہاء علیان کے ہمراہ فائرنگ کردی تھی جس کے نتیجے میں تین یہودی ہلاک ہوگئے تھے۔

اسرائیلی پراسیکیوٹر کی جانب سے عدالت سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ تین یہودیوں کے قتل کی پاداش میں فلسطینی ملزم کو تین سال عمر قید کی سزاسنائیں۔ غالب امکان یہی ہے کہ اسرائیلی عدالت بلال ابوغانم کو اگلی سماعت میں تین بار عمرقید کی سزا سنائے گی۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.