• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی شہریوں کی بکریاں گاڑیوں تلے روند ڈالیں

جمعرات 03-01-2019
in فلسطین
0
فلسطینی شہریوں کی بکریاں گاڑیوں تلے روند ڈالیں
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں ’’الون‘‘ روڈ پر صیہونی آباد کاروں نے دانستہ طور پر فلسطینی شہری کی بکریاں کچل ڈالیں جس کے نتیجے میں کم سے کم 30 بکریاں ہلاک ہوگئیں۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عینی شاہدین نے بتایا کہ یہ صیہونی آباد کاروں نے مشرقی رام اللہ میں ایک فلسطینی شہری کی بکریوں پر گاڑی چڑھا دی۔ ہلاک ہونے والی بکریاں خالد سلیمان ابو علیان اور اس کے بھائی سالیم کی ملکیت تھیں۔

Tags: آباد کاربکریاںرام اللہروندصیہونیفلسطینمغربی کنارےملکیت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.