• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی رکن پارلیمان احمد عطون کی انتظامی قید میں 4 ماہ کی توسیع

جمعرات 14-03-2019
in فلسطین
0
فلسطینی رکن پارلیمان احمد عطون کی انتظامی قید میں 4 ماہ کی توسیع
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی فوج کے ہاتھوں گرفتار فلسطینی رکن پارلیمان احمد عطون کو دی گئی انتظامی حراست میں مزید 4 ماہ کی توسیع کر دی ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق احمد عطون کو اسرائیلی فوج نے 21 نومبر 2018ء کو حراست میں لے کر چار ماہ کے لیے انتظامی قید میں ڈال دیا تھا۔

خیال رہے کہ محمد ابو طیرکو اسرائیل نے القدس سے بے دخل کردیا تھا۔ وہ متعدد بار اسرائیلی جیلوں میں قید ہیں۔ ان میں احمد ابو طیر بھی شامل ہیں۔ ابو طیر 10 سال تک اسرائیلی زندانوں میں قید کاٹ چکے ہیں۔

اسرائیلی ریاست نے 29 اپریل 2018ء کو احمد عطون، محمد ابو طیر، محمد طوطح اور سابق وزیر خالد ابو عرفہ کی القدس کی شہریت منسوخ کر دی۔

Tags: اسرائیلالقدسانتظامیپارلیمانحراستریاستزندانشہریتفلسطینقیدگرفتاروزیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.