• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی رکن اسمبلی اور ایک صحافی اسرائیلی جیل سے رہا

جمعرات 16-07-2015
in فلسطین
0
plf journalist-member
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی حکام نے فلسطینی قانون ساز کونسل کے رکن ڈاکٹر عزام سلھب اور الاقصیٰ نیوز چینل کے نامہ نگار علاء الطیطی کو رہا کردیا ہے۔ دونوں کی رہائی جمعرات کو عل الصباح الخلیل شہر میں عمل میں لائی گئی۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق رکن اسمبلی عزام سلھب کے صاحبزادے نے بتایا کہ اسرائیلی انتظامیہ کی طرف سے انہیں گذشتہ روز اطلاع دی گئی تھی کہ ان کے والد کو جمعرات کی صبح رہا کیا جائے گا۔

خیال رہے کہ ڈاکٹرعزام سھلب کو صہیونی فوجیوں نے پچھلے سال جولائی میں غزہ کی پٹی پرحملے کے دوران مغربی کنارے میں احتجاجی مظاہروں کودبانے کے لیے حراست میں لیا تھا۔ السھلب سنہ 2009 ء میں اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” کی ٹکٹ پر قانون ساز کونسل کے رکن منتخب ہوئے تھے۔ ایک سال قبل انکی گرفتاری کے بعد انہیں انتظامی قید میں رکھا گیا جہاں چار بار ان کی مدت حراست میں توسیع کی گئی تھی۔

 ادھر صہیونی فوجیوں نے الاقصیٰ ٹی وی چینل کے نامہ نگار علاء الطیطی کو بھی 10 ماہ کی حراست کے بعد رہا کردیا ہے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.