• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی دانشوروں کا غزہ میں داخلے کی اجازت ملنے تک دھرنا دینے کا فیصلہ

اتوار 09-08-2009
in فلسطین
0
dhawa
0
SHARES
0
VIEWS

dhawa

 

فلسطینی دانشوروں کی تنظیم نے مصری حکام اور صدر حسنی مبارک سے اپیل کی ہے کہ ان کے نمائندہ وفد کو غزہ کی پٹی میں داخل ہونے دیا  جائے تا کہ غزہ میں محصور مسلمانوں سے اظہاریکجہتی کیا جا سکے۔

لیگ آف فلسطین سکالرز کی جانب سے گزشتہ روز کی گئی ایک پریس کانفرنس کےدوران مطالبہ کیا گیا کہ حکومت مصر رفح راہداری پر کئی روز سے روکے گئے ان کےوفد کو مسلم دنیا کے مصلح کاروں اور روحانی قیادت کی نمائندگی کے طور پر غزہ جانے کی اجازت دیدے
وفد میں شامل دانشوروں نے مصری حکام کی جانب سے اجازت ملنے تک رفح راہداری ہر ہی دھرنا دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ شیخ عبدالغنی جو دانشوروں کی اس تنظیم کے صدر ہیں اور وفد کی قیادت بھی کر رہے ہیں انہوں نے غزہ میں فلسطینیوں کے گرد حصار کھڑا کیے جانے کو ایک عالمی سازش قرار دیا ہے جس کا مقصد اپنی شرائط تسلیم کرانا ہے
انہوں نے کہا کہ محصور فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی ہمارا مذہبی فریضہ ہے۔ لیگ کے سیکرٹری ڈاکٹر نسیم شہیدی نے بھی مصری حکام سے رفح راہداری کھولنے اور وفد کو داخل ہونے کی اجازت دینے کی اپیل کی ہے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.