• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

فلسطینی خاتون رہنما "فاطمہ عمر الحلبی” انتقال کرگئیں

منگل 15-10-2019
in غزہ, فلسطین
0
فلسطینی خاتون رہنما "فاطمہ عمر الحلبی” انتقال کرگئیں
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)   زندگی کا بڑا حصہ صیہونی زندانوں میں قید کی صورت میں گزار نے والی فلسطینی خاتون رہنما 72 سال کی عمر میں  غزہ میں انتقال کرگئیں۔

فلسطینی قیدیوں کی تفصیلات فراہم کرنے والے ادارے کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں بتایا گیا ہے کہ فاطمہ عمر الحلبی  کو پہلی مرتبہ صیہونی ریاست سے 1970 میں حریت پسندوں کے ساتھ تعلق ہونے کے شبے میں گرفتارکیا تھا اور انھیں تیس سال قید کی سزا سنائی تھی  اور بدترین تشدد کیا گیا، آٹھ سال صیہونی زندانوں میں قید رہنے کے بعد فاطمہ عمر الحلبی رہا ہوئیں تو انھیں ملک بدر کردیا گیا تھا ۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ فاطمہ عمر الحلبی  ایک شہید کی بیٹی ایک شہید کی بیوی اور ایک شہید کی ماں  اور ایک عظیم مجاہدہ ہیں جنہوں نے اپنی ساری زندگی فلسطین کی آزادی کیلئے وقف کردی تھی ۔

Tags: شہید کی ماںصیہونی زندانفاطمہ عمر الحلبیفلسطینی قیدی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.