• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی خاتون اسیر کی مدت اسیری میں مسلسل چوتھی مرتبہ توسیع

جمعرات 01-10-2009
in فلسطین
0
woman-captive1
0
SHARES
0
VIEWS

woman-captive1 فلسطین میں انسانی حقوق کی تنظیم” یکجہتی فاؤنڈیشن برائے عالمی انسانی حقوق” کے ایک مندوب کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے ایک فلسطینی خاتون اسیر ڈاکٹر ماجدہ اکرم فضہ کو مسلسل چوتھی مرتبہ انتظامی تحویل میں رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

 

مندوب کا کہنا ہے کہ اسرائیلی عدالت نے 30 ستمبر کو ہونے والی سماعت میں ڈاکٹر ماجدہ کو مزید چار ماہ کے لیے انتظامی تحویل میں رکھنے کا فیصلہ سنایا۔ واضح رہے کہ ڈاکٹر ماجدہ فضہ کو قابض حکام نے 6 اگست 2008 ء کو نابلس سے گرفتار کیاتھا، کچھ عرصہ زیرتفتیش رکھنے کے بعد انہیں”ھشارون” جیل منتقل کر دیا گیا اور اس کے بعد ان کی رہائی کو مسلسل التوا میں رکھاجاتا رہا ہے۔ گذشتہ روز ان کے مقدمے کی سماعت کے دوران عدالت نے مزید چار ماہ کے لیے انتظامی تحویل میں رکھنےکا فیصلہ سنایا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.