• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی جیلوں سے رہا ہونے والے صہیونی زندانوں میں قید

جمعہ 08-03-2013
in فلسطین
0
plf aser
0
SHARES
4
VIEWS
قابض اسرائیلی فوج نے مقبوضہ جنوبی مغربی کنارے سے فلسطینی اتھارٹی کی پریونٹیو جیلوں سے رہائی پانے والے دو فلسطینیوں کو بعد میں الخلیل سے حراست میں لے لیا۔
 
مرکز اطلاعات فلسطین کے نمائندے کے مطابق قابض فوج نے 18 سالہ مجد بلال احمر اور 17 سالہ مقداد بنان احمر کو گزشتہ روز ان کے گھروں سے چھاپہ مارنے کے بعد گرفتار کیا تھا۔
 
نمائندے نے بتایا کہ دونوں فلسطینی نوجوانوں کو چھے دوسرے نوجوانوں سمیت فلسطینی اتھارٹی کی پریونیٹو سروسز نے الخلیل سے اغوا کر لیا تھا۔ ان پر یوٹیوب پر جاری کی جانے والی ایک ویڈیو میں شامل ہونے کا الزام ہے جس میں دو ماہ قبل قدیمی الخلیل شہر میں حمزہ صلاح کی موت کا قابض حکام سے بدلہ لینے کی دھمکی دی گئی تھی۔ ان نوجوانوں
سے ایک ماہ تک ویڈیو سے متعلق پوچھ گچھ کی گئی اور پوچھ گچھ کے دوران ان پر سخت تشدد کیا گیا۔
 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.