• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پی ایل او

فلسطینی انتظامیہ کے مذاکراتی امور کے سربراہ صائب کورونا کاشکار

ہفتہ 10-10-2020
in پی ایل او, خاص خبریں, فلسطین
0
فلسطینی انتظامیہ کے مذاکراتی امور کے سربراہ صائب کورونا کاشکار
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) مقبوضہ فلسطین میں صائب عریقات سمیت کم سے کم 14 حکومتی عہدیداروں کے عالمی وباء سے متاثر ہونے کی اطلاعات موصول ہوچکی ہیں۔

فلسطین لبریشن آرگنائزیشن کی ایگزیکٹو کمیٹی کے سیکریٹری جنرل ، تحریک فتح کے مرکزی رہ نما  اور فلسطینی انتظامیہ کے مذاکراتی امور کے سربراہ صائب عريقاتصائب عریقات نے  سماجی رابطوں کی ویب سائٹ  ٹویٹر پر اپنے پیغام میں  عالمی وباء کورونا وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ انھوں نے آئندہ چند روز تک اپنی تمام ملاقاتوں کو منسوخ کردیا ہے ۔ٓ

صائب عریقات سنہ 1955ء کو بیت المقدس کے نواحی علاقے ابو دیس میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے پیس اسٹدیز میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری لے رکھی ہے۔ وہ فلسطینی کی گذشتہ حکومت میں لوکل گورنمنٹ کےوزیر بھی رہ چکے ہیں جب کہ 2009ء میں انہیں تحریک فتح کی مرکزی کمیٹی کارکن  منتخب کیا گیا تھا۔

Tags: صائب عریقاتفلسطین لبریشن آرگنائزیشنکورونا وائرسمذاکراتی کمیٹی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.